مصطفی آباد، 2 افراد کی خاتون  کے ساتھ بد اخلاقی، مقدمہ درج

  مصطفی آباد، 2 افراد کی خاتون  کے ساتھ بد اخلاقی، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) دو افراد نے زبردستی گھر میں داخل ہوکر خاتون کو بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالاتفصیلات کے مطابق نیواں تھہ مصطفی آباد کی رہائشی خاتون(ر)نے مقدمہ درج کروایا ہے کہ ندیم، عابد میرے گھر زبردستی داخل ہو گئے اور اسلحہ کے زور پر ندیم نے بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ 

مزید :

علاقائی -