بصیر پور، محنت کش کی بیوی اغواء
بصیرپور(نامہ نگار)محلہ شیخوپورہ کا رہائشی محنت کش کام کاج کیلئے حویلی لکھاگیاہواتھاکہ اسکی عدم موجودگی میں مقبول نے اپنے بھائی یوسف اور عرفان سمیت دوساتھیوں کے ہمراہ اسکے گھرمیں داخل ہوکر اسکی بیوی ”ش“کوکارمیں اغوا کر لیا بصیرپورپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔