fresh st کا کراچی شیفس ایٹ ہوم اور شیریں انور کے اشتراک سے کوکنگ کلاس کا اہتمام

fresh st کا کراچی شیفس ایٹ ہوم اور شیریں انور کے اشتراک سے کوکنگ کلاس کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(پ ر) resh st f کی جانب سے کراچی میں کوکنگ کلاس کا اہتمام کیا گیا اس میں معروف ماہر شیف شیر یں انور نے شرکاء کو چھ منفرد اور لذیز ریسپیز سکھائیں اس موقع پر ثمرہ انٹرپرائزز کی ڈائریکٹر ثمرہ منصب نے کہا کہ ہم آج کی تقریب میں شرکاء کے تائرات جان کر بہت ممنون ہیں ہمارا مقصد اپنے صارفین کو ایک برانڈ کے تحت اعلی معیار کی پروڈکٹس کی وسیع رینج فراہم کرنا ہے ثمرہ انٹر پرائزز کے وی پی مارکیٹنگ سید محمد سلمان نے کہا برسوں کی تحقیق ڈویلپمنٹ اور ٹیسٹنگ کے بعد ہم نے صارفین کے ذائقہ کی تسکین کے لئے ساسز اور مصالحہ جات  کی وسیع رینج متعارف کروائی ہے ہمارامقصد گھریلوں خواتین کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا ہے۔

مزید :

کامرس -