ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ بھارت کے کن شہروں میں کھیلا جائے گا ؟ نام سامنے آ گئے 

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ بھارت کے کن شہروں میں کھیلا جائے گا ؟ نام سامنے آ گئے 
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ بھارت کے کن شہروں میں کھیلا جائے گا ؟ نام سامنے آ گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت نے رواں برس اکتوبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وینیوز کا انتخاب کر لیا ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز ممبئی، حیدرآباد، کلکتہ، نئی دہلی، بنگلور اور چنئی کے سٹیڈیمز میں ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
دوسری جانب بھارت نے پاکستانی کھلاڑیوں اور صحافیوں کو ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی بھی کروا دی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے آئی سی سی سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ اگر بھارتی کرکٹ بورڈ، پاکستانی ٹیم، میڈیا اور شائقین کے لیے ویزے کی آسانیاں پیدا نہیں کرتا اور تحریری یقین دہانی نہیں کرواتا تو ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارت منتقل کر دیا جائے۔

مزید :

کھیل -