یوسف رضا گیلانی کیلیے نیا امتحان ، اپوزیشن کے دونوں گروپوں نے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی نمائندگی مانگ لی

یوسف رضا گیلانی کیلیے نیا امتحان ، اپوزیشن کے دونوں گروپوں نے پارلیمانی ...
یوسف رضا گیلانی کیلیے نیا امتحان ، اپوزیشن کے دونوں گروپوں نے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی نمائندگی مانگ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپوزیشن کے دونوں گروپوں نے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی نمائندگی مانگ لی۔

ایکسپریس کے مطابق پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کے ارکان کا معاملہ پیچیدہ ہو گیا ۔ سینیٹر دلاور خان اورغفور حیدری نے  نمائندگی کے لیے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو درخواستیں دیدیں۔ارکان کی نامزدگی اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کیلیے نیا امتحان ہوگا،وہ دو نام انھیں بھجوائیں گے،جس کے بعدکمیٹی تشکیل دی جائے گی۔