گوجرانوالہ ؛کلینک پر تاخیر سے پہنچنے پر مریض نے عطائی ڈاکٹر کو قتل کردیا

گوجرانوالہ ؛کلینک پر تاخیر سے پہنچنے پر مریض نے عطائی ڈاکٹر کو قتل کردیا
گوجرانوالہ ؛کلینک پر تاخیر سے پہنچنے پر مریض نے عطائی ڈاکٹر کو قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ( ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں کلینک پر تاخیر سے پہنچنے پر مریض نے عطائی ڈاکٹر کو قتل کردیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے فیروز والا نئی آبادی میں کلینک پر دیر سے پہنچنے پر ڈاکٹر کا مریض سے جھگڑا ہو گیا،جھگڑے کے دوران مریض نے ڈاکٹر کو قتل کر دیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔