کالعدم تنظیموں اور فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کی فہرستیں تیارکرنیکا حکم

کالعدم تنظیموں اور فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کی فہرستیں تیارکرنیکا حکم
کالعدم تنظیموں اور فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کی فہرستیں تیارکرنیکا حکم

  

لاہور (وقائع نگار) آئی جی پولیس پنجاب کے حکم پر پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے جبکہ آر پی اوز اور سی پی اوز کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ فہرستیں تیار کریں تاکہ ایسے افراد کو گرفتار کریں۔ پولیس کے علاوہ سپیشل پرانچ کو بھی یہ ٹاسک دیا گیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کے بعد ایسے مدارس کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کا حکم کر دیا جائے گا۔

مزید : لاہور