پکنک موت ،چناب اور مرالہ میں تین افراد ڈوب گئے

پکنک موت ،چناب اور مرالہ میں تین افراد ڈوب گئے
پکنک موت ،چناب اور مرالہ میں تین افراد ڈوب گئے

  

گجرات (بیورورپورٹ)دریائے چناب اور ہیڈ مرالہ پر پکنک منانے آئے چار نوجوان پانی کی تیز لہروںمیں ڈوب گئے دو کی نعشیں نکال لی گئیںجبکہ دو افراد کو زندہ بچا لیا گیاہے کہ تین دوست زبیر ‘ امجید اور ذیشان ہیڈ مرالہ کے مقام پر نہاتے ہوئے ڈوب گئے ریسکیو 1122کی امداد ی ٹیم نے فوری طور پر کاروائی میں ایک نوجوازن زبیر کی نعش تلاش کر لی جبکہ دیگردو نوجوان کو زندہ بچا لیا گیا دوسرا واقعہ دریائے چناب پر پیش آیا جہاں بھاگوال کلاں نوجوان افتخار احمد نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جس کی نعش تلاش کر لی گئی۔ یہ امر قابل زکر ہے کہ حکومتی پابندیوں کے باوجود ان مقامات پر ایک ماہ میں بائیس افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر لقمہ اجن بن چکے ہیں ۔

مزید : گجرات