کالا دھن سفید کرنے کے لیے ایمنسٹی سکیم کا اعلان عید کے بعدہوگا

کالا دھن سفید کرنے کے لیے ایمنسٹی سکیم کا اعلان عید کے بعدہوگا
کالا دھن سفید کرنے کے لیے ایمنسٹی سکیم کا اعلان عید کے بعدہوگا

  

لاہور(کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کالے دھن کو سفید کرنے اور غیر قانونی اثاثہ جات کو قانونی حیثیت دینے کے لیے ایمنسٹی سکیم تیار کرلی ہے جس کا اعلان عید کے بعد کیا جائے گا۔ اس میں وہ اثاثہ جات منقولہ و غیر منقولہ جائیداد اور رقوم ٹیکس کی خاص شرح ادا کرکے جائز کرائے جاسکیں گے جو لوگوں کے پاس موجود ہیں۔

مزید : بزنس