کمال ضبط کی ریکارڈنگ ایشل سید نے حصہ لیا
لاہور(آن لائن) ڈرامہ سیریز کمال ضبط کی ریکارڈنگ گزشتہ روز ٹاﺅن شپ میں ہوئی جس میں ارم اختر ، حمیرا علی اور ایشل سید نے حصہ لیا ارم اختر نے ڈرامے میں نابینا لڑکی کا کردار ادا کیا ہے جس کی گہری دوست ایشل سید ہے کمال ضبط کے ڈائریکٹر علی حسن ہیں ایشل سید نے بتایا کہ یہ ڈرامہ ہفتہ رواں میںنجی ٹی وی سے آن ایئر ہوگا ۔