مسٹر پرفیکٹ کی فلم ”تلاش کی ایڈوانس بکنگ نے دھوم مچادی

مسٹر پرفیکٹ کی فلم ”تلاش کی ایڈوانس بکنگ نے دھوم مچادی

 ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ کی فلم تلاش کی ایڈوانس بکنگ نے دھوم مچادی فلم کی ریلیز کو ایک بار نہیں بلکہ دو مرتبہ ملتوی کیا گیا فلم ابھی تیس نومبر کو ریلیز کی جائے گی تاہم کئی تھیٹرز میں سو دن قبل ہی لوگوں نے دھڑا دھڑ بکنگ کرانی شروع کردی ہے فلم میں عامر خان کے ساتھ کرینہ کپور اور رانی مکھر جی بھی ہیں ۔

مزید : کلچر