لاس اینجلس میں فلم ہٹ اینڈ رن کا رنگا رنگ پریمئر

لاس اینجلس میں فلم ہٹ اینڈ رن کا رنگا رنگ پریمئر

لاس اینجلس (آئی این پی) طنزو مزاح اور ایکشن سے بھر پور فلم ہٹ اینڈ رن کے پریمئر شو میں فلم کی پو ری کاسٹ میں شامل اداکار کرسٹین بیلاور بریڈلی کوپر نے کی شرکت۔ فلم میں ڈا ئریکٹر،ایکٹر اور رائٹر کی حیثیت سے اپنی صلاحیتوں کو برا ئے کار لانے والے۔۔شیپیرڈ۔۔پر امید ہیں کہ فلم کو باکس آ فس پرنما یاں کا میابی ملے گی اور لوگ فلم میں ایکشن اور فن کے امتراج کو سرا ہیں گے۔ فلم ہٹ اینڈ رن بائیس اگست کو امریکہ کے سینما گھروں میں اپنا جادو جگا ئے گی۔

مزید : کلچر