بھارتی فلم ”کیا دلی کیا لاہور “کا آفیشل ٹریلر لانچ کردیا گیا

بھارتی فلم ”کیا دلی کیا لاہور “کا آفیشل ٹریلر لانچ کردیا گیا

ممبئی (اے این این) بھارتی فلم ”کیا دلی کیا لاہور “کا آفیشل ٹریلر لانچ کردیا گیا ۔ کرن اروڑا نے اپنی فلم ”کیا دلی کیا لاہور “ میں دو فوجی کرداروں کے ذریعے پاکستان اور ہندوستان میں پیدا ہوجانے والے تنا ¶کو ختم کرکے ایک دوستانہ ماحول بنانے کی کوشش کی ہے، فلم اکتوبر2012میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر