کترینہ کیف اب جلوہ گرہوں گی فلم دھوم تھری میں

کترینہ کیف اب جلوہ گرہوں گی فلم دھوم تھری میں

ممئی (اے این این ) فلم میں کترینہ کے ساتھ ہوں گے مسٹر پر فیکٹ عامر خان دھوم سیریز کے تیسرے پارٹ میں جس کے بارے میں کتر ینہ نے کہا ہے کہ وہ فلم میں رو مانس کر تی تو نظر آ ئیں گی لیکن مغربی پہنا وے زیب تن کئے ہو ئے نہیں بلکہ شلوار قمیض میں ملبوس ہو کے جو ایک مشکل کام ہے۔۔فلم کی شوٹنگ کی ابتدا تو ہو گئی ہے لیکن شلوار قمیض پہننے اور فلم میں عامر کان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے کے لئے کترینہ کو کا فی محنت کر نی پڑ رہی ہے۔

مزید : کلچر