شاہدہ منی کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر مبارک باد

شاہدہ منی کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر مبارک باد

لاہو ر (اے پی پی)نامور گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر مبارک بادوں کا تانتا بندھا ہوا ہے، شاہدہ منی نے اس موقع پر دوران ملاقات کہا کہ مجھے حکومتی اعلیٰ تغمہ ملنے کا سبب میرے وہ تمام شوبز رپورٹرز ، فنکاراور ٹی وی ریڈیو کے پروڈیوسرزہےں جنہوں نے مجھ سے بے پناہ محبت کی میں پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر حکومت سمیت تمام اداروں فنکاروں ، ہنرمندوں ، موسیقاروں اوراپنے والدین کے علاوہ اللہ تعالیٰ کی بے حد شکر گزار ہوں،جس نے مجھے اتنے بڑے اعزاز سے نوازاہے۔

مزید : کلچر