یاور حیات کی اہلیہ کی رسم چہلم آج اداکی جائے گی

یاور حیات کی اہلیہ کی رسم چہلم آج اداکی جائے گی

لاہور۔16 اگست (اے پی پی)پی ٹی وی کے ریٹائرپروڈیوسر یاور حیات کی بیگم کی رسم چہلم آج نماز عصر کے بعد ان کی رہائش گاہ گلبرک میں ادا کی جائے گی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ یاور حیات کی بیگم طویل بیماری کے بعد لاہور میںانتقال کر گئی تھیں۔

مزید : کلچر