بھارتی ماڈل کے الزامات کا جواب وکلاءدینگے , اسد رﺅف

بھارتی ماڈل کے الزامات کا جواب وکلاءدینگے , اسد رﺅف

 لاہور (اے اےن اےن) قومی امپائر اسد رﺅف نے کہا ہے کہ بھارتی ماڈل کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کا جواب میرے وکلاءدینگے ¾ جب بھی بھارت مےں مےری ضرورت پڑی موجود ہوں گا ¾ ڈرنے والا نہیں ¾ الزامات کا بہادری سے سامنا کرنے کےلئے تیار ہوں ۔ اےک بھارتی اخبار سے بات چےت کرتے ہوئے اسد رﺅف نے کہا ہے کہ میرے پاس پہلی بیوی کےلئے وقت نہےں کےونکہ دنےا بھر مےں بہت زےادہ سفر کرتا ہوں اور اس کی شکاےت بےوی بھی کرتی ہے کہ مےں ان کے ساتھ وقت نہےں گزارتا۔ انہوںنے کہاکہ مےری عمر 56 سال ہو چکی ہے اور ےہ کےسے ممکن ہے کہ اےک 21 سالہ لڑکی سے شادی کے وعدے کروں۔ اےک سوال کے جواب مےں انہوںنے کہاکہ تصاوےر حقےقت بےان نہےں کرتےں ۔ ہم سے بہت سے شائقےن ملتے ہےں اور تصاوےر بنواتے ہےں۔ اس لئے جو بھی تصاوےر مےڈےا پر سامنے آئےں ان سے مےری بھارتی ماڈل کے ساتھ جنسی تعلقات ثابت نہےں کئے جا سکتے ۔ اسد رﺅف نے بھارتی ماڈل کی جانب سے لگائے جانے والے ان الزامات کی بھی ترےد کی کہ انہوںنے ممبئی کے چار بنگلوں مےں بھارتی ماڈل کے ساتھ وقت گزارا ہے۔ انہوںنے کہاکہ وہ ہوٹل مےں رہتے ہےں اور کبھی بھی باہر نہےں جاتے۔ انہوںنے کہاکہ بھارتی ماڈل اس طرح کی حرکتےں کرکے بگ باس پروگرام مےں شمولےت اختےار کرنا چاہتی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی