ایشین انڈر 12بیس بال چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

ایشین انڈر 12بیس بال چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے پی پی) ایشین انڈر 12بیس بال چیمپئن شپ (آج) جمعہ سے چین کے شہر چانڈو میں شروع ہوگی ۔ 16 رکنی پاکستانی ٹیم ایشین انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ شرکت کریگی جن میں 11 کھلاڑی ایک ایمپائر ‘ 2کوچ ‘ ایک منیجر اور ایک اسسٹنٹ منیجر شامل ہیں۔ پاکستانی ٹیم ایشین انڈر 12بیس بال چیمپئن شپ میں اپنا پہلا میچ 17 اگست کی شام چین کے خلاف کھیلے گی۔