اولمپکس جیتنے کا دعوی نہیں کیا تھا،اختررسول

اولمپکس جیتنے کا دعوی نہیں کیا تھا،اختررسول

 اسلام آباد (آن لائن) پاکستانی ہاکی ٹیم کے چیف کوچ اختر رسول نے کہا ہے کہ لندن اولمپک میں ٹیم کی کارکردگی اطمینان بخش ہے، ورلڈ کپ ہدف ہے، فائنل ضرور کھیلیں گے پی ایچ ایف یا ٹیم آفیشلز نے اولمپک گیمز جیتنے کا دعوی نہیں کیا تھا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی