ہائیڈرو یونین خورشید احمد کی قیادت میں متحد ہے،اصغر حمید نیازی

ہائیڈرو یونین خورشید احمد کی قیادت میں متحد ہے،اصغر حمید نیازی

لاہور ( کامرس رپورٹر ) پاکستان واپڈا ہائےڈروالےکٹر ک سےنٹر ل لےبر ےو نےن سی بی اے لےسکو سب ڈو ےژن حمزہ ٹاون کے چےئر مےن اصغر حمےد نےازی نے کہا کہ بزرگ رہنما خورشےد احمد کی قےادت مےں تمام ےونےن متحد اور ےکجان ہے اور رہے گی انہوں نے کہا کہ مر کزی جنر ل سےکر ٹری پاکستان واپڈا ہائےڈروالےکٹر ک سےنٹر ل لےبر ےو نےن سی بی اے بزرگ رہنما خورشےد احمد تمام محکمہ بجلی کے تمام ملاز مےن کے مسائل اور اُن کے حقو ق کی جنگ لڑ رہے ہےں انہوں نے کہا کہ محکمہ بجلی مےں سالانہ کئی ملازمےن دوران ڈےوٹی اپنی جان سے جاتے ہےں جن کے گھر والوں کے حقوق کا تحفظ ےونےن کر رہی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1