سپین: قدرتی گیس کے استعمال پر گرین ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

سپین: قدرتی گیس کے استعمال پر گرین ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

میڈریڈ(اے پی پی) سپین کی حکومت نے قدرتی گیس کے استعمال پر گرین ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قرضوں کے بوجھ کی وجہ سے اقتصادی زبوں حالی کے شکار سپین نے اپنے مالی بجٹ میں 24ارب یورو (29.6ارب ڈالر) کے خلاءکو بھرنے کیلئے قدرتی گیس کے استعمال پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان جلد متوقع ہے ۔

مزید : کامرس