اےشےاءمےں تےل کی قےمتےں کم ہوگئیں

اےشےاءمےں تےل کی قےمتےں کم ہوگئیں

سنگاپور(آن لائن)ےشےاءمےں تےل کی قےمتےں جمعرات کو اس وقت کم ہوگئیں جب تاجروں نے امرےکہ مےں توانائی کی شدےد طلب سے راتوں رات فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاری منافع حاصل کےا۔ستمبر کےلئے نےوےارک کے مےن کنٹرےکٹ وےسٹ ٹےکساس انٹرمےڈےٹ کے نرخ دوپہر کو ٹو سےنٹ کمی کے ساتھ94.24 ڈالرز فی بےرل ہوگئے جبکہ برےنٹ نارتھ سی خام تےل کی قےمت ستمبر کےلئے پانچ سےنٹ کمی کے ساتھ116.20ڈالرز فی بےرل تھی۔امرےکی انرجی انفارمےشن اےڈمنسٹرےشن(EIA)کے اس بےان کے بعد خام تےل کے ذخائر 10اگست تک کے ہفتے مےں 3.7ملےن بےرل ہوگئی جو کہ مارکےٹ کی توقعات سے بہت زےادہ ہےں۔ذخائر مےں اس کمی سے ظاہر ہو رہا ہے کہ دنےا کی اس بڑی معےشت مےں طلب بہت شدےد ہے۔تجزےہ نگاروں کا کہنا ہے کہ قےمتوں کو جےوپولٹےکل کشےدگی خاصی طور پر خام تےل کی دولت سے مالامال مشرقی وسطی کے خطے شام مےں لڑائی اور تےل کے بڑے پےداواری ملک اےران کی اس کے متنازعہ جوہری پروگرام پر مغرب کے ساتھ کشےدگی سے تقوےت ملی ہے۔برطانوی برکلے بےنک نے مارکےٹ پر اپنے تبصرے مےں کہا ہے کہ کم مزاحمت کا ےہ راستہ تاحال اوپر جارہا ہے،ہمارے خےال مےں اےسا لگتا ہے کہ تےسری سہ ماہی کے دوران مزید کمی کے بہت سارے فنڈز ڈھونڈنے ہوں گے۔اس کا کہنا ہے کہ جبکہ برےنٹ آئل مےں گزشتہ سات ہفتوں کے دوران 25ڈالر اضافہ ہوا ہے،ہم نے نقصان کی تلافی کےلئے رکھی گئی رقم سے بہت سارے انٹرسٹ کی کٹوتی کی ہے تاکہ اس اضافے کے اثر کو زائل کےا جائے۔

مزید : کامرس