گلف ائر20ستمبر سے عراق اور اےران کےلئے اپنی پروازےں بحال کرے گی

گلف ائر20ستمبر سے عراق اور اےران کےلئے اپنی پروازےں بحال کرے گی

دوبئی(آن لائن)بحرےن کی قومی فضائی کمپنی گلف ائرسترہ ماہ کے تعطل کے بعد20ستمبر سے عراق اور اےران کےلئے اپنی پروازےں بحال کرے گی۔عراق اور اےران کے لئے پروازیں مارچ2011ءمےں روک دی گئی تھےں۔ان دونوں ممالک مےں شےعہ رہنما¶ں نے سنی مسلک کے اقتدار پر نکتہ چےنی کی ہے۔بحرےن مےں گزشتہ سالاحتجاجی مظاہروں پر خونرےز کرےک ڈا¶ن کےاگےا۔مظاہرےن کا مطالبہ ہے کہ ملک مےں جمہوری اصلاحات کی جائےں،سرکاری خبررساں اےجنسی بی اےن اے نے بتاےا کہ بحرےن کی قومی فضائی کمپنی گلف اےر حکومت بحرےن کی منظوری کے بعد 20ستمبر 2012ءسے اےران اور عراق کےلئے اپنی پروازےں بحال کردے گی ۔اےجنسی کے مطابق عراق اور اےران مےں بغداد،اربل،نجف اور بصرہ اور اےران مےں مشہد،شےراز اور اصفہان کے لئے پروازیں 20ستمبر اور28اکتوبر2012ءکے درمےان بتدرےج شروع ہوں گی ۔اس کا دارومدار متعلقہ ممالک کی شہری ہوا بازی کے اداروں کی حتمی منظوری پر ہوگا۔سعودی عرب کی قےادت مےں خلےجی فورس مارچ2011ءکے وسط مےں بحرےن مےں داخل ہوگئی اور بحرےنی سےکورٹی فورسز کو مظاہرےن پر خونرےز کرےک ڈا¶ن کی کھلی چھٹی دےدی۔کرےک ڈا¶ن کے بعد حکومت مخالفےن کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رہا،ےہ بات حکومت مخالفےن اور انسانی حقوق گروپوں نے بتائی ہے۔اےران نے مظاہرےن کے خلاف کرےک ڈا¶ن کی مذمت کی اور مبےنہ طور پر اےک مراسلہ ارسال کےا اور بحرےن کے عوام کے قتل عام کو روکنے کےلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے مداخلت کا مطالبہ کےا۔عراق کے وزےراعظم نوری المالکی نے 2011ءمےں خبردار کےا کہ سنی مسلک والے ہمساےہ ممالک کی طرف سے بحرےن مےں مداخلت سے علاقے مےں خانہ جنگی کا خطرہ لاحق ہو جائے گا،جبکہ مقتدر شےعہ عالم دےن مقتدیٰ الصدر نے سال رواں کے اوائل مےں مبےنہ طور پر بحرےنی عوام پر زور دےا کہ وہ احتجاج کا سلسلہ جاری رکھےں۔

مزید : کامرس