سستی بجلی پیدا کرنے کیلئے نئے ڈیم تعمیر کئے جائیں:خورشید احمد
لاہور(کامرس رپورٹر) ملک مےں جاری توانائی کے بحران کے باعث صنعت، کارخانے بند ہو نے سے لاکھوں کارکن بے روز گار ہو چکے ہےں سردےوں مےں بجلی کی پےداوار مےں ہنگامی بنےادوں مےں اضافہ کر نے کا انتظام نہ کےا گےا تو اسی سے بھی لوڈ شےڈ نگ کا بحران بد ستور جاری رہ سکتا ہے اور بد ترےن لوڈ شےڈنگ خدانخواستہ ملک کو پتھر کے دور مےں لے جاتی رہے گی روز افزوں بجلی کی مہنگائی اس پر جلتی پر تےل کا کام کر رہی ہے ان خےالات کا اظہار پاکستان واپڈا ہائےڈرو الےکٹرک سنٹرل لےبر ےو نےن سی بی اے کے جنر ل سےکر ٹری خورشےد احمد نے روز نامہ پاکستان کو خصوصی انٹر ےو دےتے ہوئے کےا انہوں نے کہا کہ محکمہ بجلی کے اپنے 9تھر مل بجلی گھر وں کو نجی جدےد تھر مل بجلی گھر وں کی طرح فنڈ ز مہےا نہ کر نے سے اُس کی با قاعدہ اوور ہا لنگ نہ ہو نے اور پرانی مشےنوں کی مر مت نہ کر نے سے اس کی استعد اد نصف سے بھی کم ہو گئی ہے اپنے گدو ،مظفر گڑھ تھر مل پاور ہاﺅ سوں کی تےن مشےنوں اور تےن با ئلروں کی حالےہ مر مت سے اس کی مکمل پےداواری صلاحےت کو بحال کر ائے اور باقی پاور ہا ﺅ سوں کی مر مت سے اُن کی پےداوار ی صلاحےت مےں اضافہ کےا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ عوامی جمہورےہ چےن سے برآمد 425مےگاواٹ نندی پور بجلی گھر کی مشےنر ی کئی ماہ سے کر اچی پورٹ ٹرسٹ مےں زنگ کھا رہی ہے جبکہ عر ب امارات کی جانب سے 425مےگا واٹ کی مشےنر ی کافی عر صہ سے فےصل آباد تھر مل بجلی گھروں مےں گل سڑ رہی ہے انہےں جلد نصب کر کے 850مےگا واٹ بجلی کی پےداوار مےں اضافہ کےا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت بجلی کی چوری روکنے کے لئے خصوصی مہم صدر مملکت سے لےکر نچلی سطح تک چلائی جائے اور دوسر ے ممالک کی طرح تجارتی مراکز و دوکانوں کو رات جلد بند کر دےا جائے اور بجلی کی بچت کر کے اسے صنعت و زراعت کی پےداوارکے لئے بر و ئے کار لاےا جائے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اﷲتعا لیٰ نے ہائےڈل بجلی پےدا کر نے کے بے پناہ و سائل سے نواز ا ہے چےن نے حالےہ دور مےں 22ہزار ڈےم اور امر ےکہ نے5500ڈےم تعمےر کئے ہےں پانی کا ضےا ع سمند ر سے روکنے اور سستی ہائےڈرل بجلی پےدا کر انے کے لئے نئے ڈےم جلد از جلد تعمےر کئے جائےں تاکہ ملک مےں جاری بد ترےن توانائی کے بحران کا خاتمہ ہو سکے اور خداداد پاکستان کی عوام کو درپےش مختلف مسائل کو ختم کےا جا سکے ۔