ہانگ کانگ، جوئے کے غےر قانونی اڈوں کےخلاف کارروائی‘1200گرفتار
ہانگ کانگ(آن لائن) ہانگ کانگ کی پولےس نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ انہوں نے جوئے کے غےر قانونی اڈوں اور قحبہ خانوں کےخلاف اےک ماہ سے جاری کرےک ڈا¶ن کے دوران تقرےباً1200افراد کو گرفتار کےا ہے۔پولےس ترجمان نے اے اےف پی کو بتاےا کہ ”تھنڈر بولٹ2012ئ“ کے نام سے اس آپرےشن کے دوران پولےس نے تقرےباً40کلوگرام(88پا¶نڈ) کےٹامائن اور دےگر ممنوعہ سامان برآمد کرلےا ہے۔ترجمان نے بتاےا کہ پولےس نے1680مقامات پر چھاپے مارے اور28437 افراد سے پوچھ گچھ کی جبکہ چھاپوں کے دوران 1191 افراد گرفتار ہوئے،جن مےں 505عورتےں بھی شامل ہےں۔ےہ کارروائی چےن اور مکا¶ پولےس کے ساتھ ملکر سرانجام دی گئی۔ ہانگ کانگ کی پولےس نے رواں ماہ کے آغاز پر کہا تھا کہ انہوں نے منی لانڈرنگ اور غےر قانونی جوئے خانے چلانے کے الزام مےں130مشتبہ افراد کو گرفتار کےا ہے اور ان کے قبضے سے 3.4ملےن ہانگ کانگ ڈالر(440.000امرےکی ڈالر)اور ملکی و غےر ملکی کرنسی برآمد کی۔مکا¶ کی پولےس نے بھی اسی طرح کا آپرےشن کےا،جوئے خانے اور ہوٹلوں پر چھاپے مارے اور 150افراد کو گرفتار کےا،ےہ کارروائی شہر مےں ہلاکتوں کے واقعات کے بعد عمل مےں آئی،جس سے جوئے کے اس مرکز کے ہلاکت خےز ماضی کی ےاد تازہ ہوئی تھی۔