کینیڈا کے وزیر خارجہ آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرینگے

کینیڈا کے وزیر خارجہ آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرینگے

 ٹورنٹو(آن لائن) بھارت اور کینیڈا کے مابین دوطرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے کینیڈا کے وزیر خارجہ آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرینگے کینیڈا کے وزیر خارجہ جون بیئرڈ اپنے دورے کے دوران دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے کینیڈا کے وزیر خارجہ آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرینگے کینیڈا کے وزیر خارجہ جون بیئرڈ اپنے دورے کے دوران دونوں ممالک کے مابین اقتصادی معاہدے اور جوہری تعاون معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے جاری دوطرفہ مذاکرات کا جائزہ لیا جائے گا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں تعینات بھارتی قونصل جنرل پریتی سارن نے کہا ہے کہ ہم کینیڈا کے وزیر خارجہ کو ستمبر میں بھارت میں خوش آمدید کہیں گے ۔س

مزید : عالمی منظر