کروڑوں روپے کی خورد برد، سابق ڈی جی واپڈا اکرم کاہلوں گرفتار

کروڑوں روپے کی خورد برد، سابق ڈی جی واپڈا اکرم کاہلوں گرفتار

لاہور(وقائع نگار خصوصی) ایف آئی اے ن وزیر داخلہ رحمان کے حکم پر کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزام سابق ڈی جی واپڈا اکرم کاہلوں کو گزشتہ روز گرفتار کرلیا اعلیٰ سطح پر اکرم کاہلوں کے خلاف کرپشن کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اس پر کئی الزامات جن میں سرکاری سامان کی خریداری بھی شامل ہے کے الزام سمیت بہت سے شواہد مل گئے ہیں ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ وہ واپڈا میں اعلیٰ عہدے پر فائز رہے اور اس دوران انہوں نے مبینہ کرپشن کی ۔

مزید : ایڈیشن 1