اگر دوسرا وزیراعظم بھی نااہل ہوا تو تیسرا آجائے گا، اعتزاز احسن

اگر دوسرا وزیراعظم بھی نااہل ہوا تو تیسرا آجائے گا، اعتزاز احسن

لاہور(نمائندہ خصوصی( بےرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزےراعظم ےوسف رضا گےلانی کے اےگزےکٹو آرڈر سے بحال ہونے والے معزول ججز کی پارلیمینٹ سے توثےق کی ضرورت نہیں،جو ججز بحال ہوگئے وہ بحال ہوگئے اب ان کی بحالی کو کسی بھی فورم مےں زےر بحث نہی لاےا جاسکتااور نہ ہی اب اس پر نظر ثانی ہوسکتی ہے،ان خےالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز وفاقی وزےر اطلاعات قمر زمان کائرہ کی طرف سے دی گئی افطار پارٹی مےں مےڈےا سے اظہار خےال کرتے ہوکےا ،انہوں نے اےک سوال کے جواب مےں کہا کہ اگر عدلےہ نے دوسرے وزےر اعظم کو بھی نااہل قرار دے دےا تو اس کی جگہ تےسرا وزےراعظم آجائے گا،انہوں نے کہا کہ عدلےہ کہ طرف سے طلب کرنے پر وزےراعظم سپرےم کورٹ جائےں گے کہ نہیں اس کا فےصلہ پارٹی کرے گی۔

مزید : صفحہ آخر