کامرہ ایئربیس حملہ : مشرف حملہ کیس کا ملزم عدنان رشیدممکنہ ماسٹرمائنڈ تھا

کامرہ ایئربیس حملہ : مشرف حملہ کیس کا ملزم عدنان رشیدممکنہ ماسٹرمائنڈ تھا
کامرہ ایئربیس حملہ : مشرف حملہ کیس کا ملزم عدنان رشیدممکنہ ماسٹرمائنڈ تھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بنوں جیل پر حملے میں فرار ہونے والے مشرف حملہ کیس کے ملزم عدنان رشید نے کامرہ ایئربیس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی تربیت کی ۔ نجی چینل کے مطابق عدنان رشید کافی عرصہ تک کامرہ ایئربیس پر تعینات رہااور اُسے سابق صدر پر حملے کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوئی لیکن وہ بنوں جیل پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں فرار ہوگئے ۔ملزم عدنان رشید کو بیس سے واقف تھااوراُسے ہی اہمیت کا اندازہ تھا ۔ رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان میں موجود عدنان رشید کی وابستگی حکیم اللہ محسود گروپ سے ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -