کامرہ ایئربیس پر حملے میں ہونیوالی شہادتوں کی تعداد دو ہوگئی

کامرہ ایئربیس پر حملے میں ہونیوالی شہادتوں کی تعداد دو ہوگئی
کامرہ ایئربیس پر حملے میں ہونیوالی شہادتوں کی تعداد دو ہوگئی

  

کامرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کے منہاس ایئربیس پر حملے میں شہادتوں کی تعداد دو ہوگئی ہے ۔ ذرائع کے مطابقبدھ اور جمعرات کی درمیانی رات ہونے والے حملے میں زخمی ہونے والے سپاہی محمد اقبال دوران علاج چل بسے ہیں ۔محمد اقبال کو چار گولیاں لگی تھیں اور وہ کامرہ کے ہی ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں آج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

مزید : اٹک