کرم ایجنسی میں دھماکہ ، 12افراد زخمی

کرم ایجنسی میں دھماکہ ، 12افراد زخمی
کرم ایجنسی میں دھماکہ ، 12افراد زخمی

  

کرم ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک ) صدہ شہر کی اکبر خان مارکیٹ میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں علم نہیں ہوسکا البتہ دھماکے میں 12افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہورہی ہے جن کو ہسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید : کرّم