اڑیالہ جیل میں معمولی جرائم میں ملوث متعدد قیدیوں کی رہائی کا حکم

اڑیالہ جیل میں معمولی جرائم میں ملوث متعدد قیدیوں کی رہائی کا حکم
اڑیالہ جیل میں معمولی جرائم میں ملوث متعدد قیدیوں کی رہائی کا حکم

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ شاہ رخ نے اڑیالہ جیل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے معمولی جرائم میںملوث متعدد قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا ۔

ذرائع کے مطابق ایڈیشنل جج ایسٹ نے اڑیالہ جیل کے دورے کے دوران معمولی جرائم میں شامل 32قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ۔

مزید : راولپنڈی