سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل عرفان قادر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکر دی گئی ہے۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ لاہور میں اٹارنی جنرل نے عدلیہ سے متعلق توہین آمیز بیان دیاہے جبکہ اٹارنی جنرل کو فوری طور پر کام سے روکا جائے۔

مزید : اسلام آباد