بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان اور دنیا کے لیے رول ماڈل ہے : وزیراعظم

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان اور دنیا کے لیے رول ماڈل ہے : وزیراعظم
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان اور دنیا کے لیے رول ماڈل ہے : وزیراعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان اور پوری دنیا کے لیے ایک رول ماڈل ہے ۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے پیپلزپارٹی کو نادار افراد کی مدد کا وسیلہ بنایا ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پروگرام میں میرٹ کی بنیاد پر مستحق افراد کی معاونت کی جارہی ہے جبکہ بی آئی ایس پی کی چیئر پرسن فرزانہ راجہ اور پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -