انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ:ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو شکست دیدی

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ:ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو شکست دیدی
انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ:ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو شکست دیدی

  

ٹاونزویل(مانیٹرنگ دیسک) انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ میں گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی۔آسٹریلیا میں جاری سیریز میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے 149 رنز کا ہدف 36 ویں اوور کی پہلی گیند پر 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔ براتھویٹ نے ناقابل شکست 70 رنز بنائے جس پرا ُنہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

مزید : کھیل