سٹیٹ بنک کے باہر کرنسی کی بلیک مارکیٹنگ جاری

سٹیٹ بنک کے باہر کرنسی کی بلیک مارکیٹنگ جاری
سٹیٹ بنک کے باہر کرنسی کی بلیک مارکیٹنگ جاری

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سٹیٹ بنک کے باہر نئے کرنسی نوٹو ں کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے جس میں مردو خواتین کی بڑی تعداد سرعام نوٹوں کی غیر قانونی فروخت کر رہے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق ایک سو روپے کے نئے نوٹ کا بنڈل پانچ سو روپے اضافی چارج کر کے فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ 50اور 20روپے کے نوٹوں کی کاپی چار سور روپے اضافی قیمت پرفروخت کی جارہی ہے۔

مزید : بزنس