صدر مملکت نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں رعائت کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں رعائت کی منظوری دے دی
صدر مملکت نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں رعائت کی منظوری دے دی

  

اسلام آباد )مانیٹرنگ ڈیسک ) صدر مملکت آصف زرداری نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرمملکت کی طرف سے سزا میں رعائت کا اطلاق سنگین جرائم میں قید ملزمان پر نہیں ہوگا۔

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی طرف سے طرف سے صدر مملکت کو بھیجی گئی سمری کی منظوری دے دی ہے جس میں عمر قید کی سزا میں ملوث قیدیوں کی سزا میں 90روز جبکہ دیگر جرائم میں ملوث قیدیوں کی سزا میں 45روز کی کمی کااعلان کیا گیاہے ۔

مزید : جرم و انصاف