مینا بازار میں بجلی کی بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مینا بازار میں گزشتہ شب سے ٹرانسفارمر خراب ہونے کے باعث ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ذرائع کے مطابق بجلی کی بندش سے پانی کی قلت پیدا ہوگئی ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
شہریوں نے بتایا کہ رات گئی سے بجلی کی بندش سے گھروں میں پانی بھی ختم ہوگیا جبکہ ربجلی نہ ہونے کی وجہ سے مضان المبارک میں سحر کے اوقات میں شدید مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔