کوئٹہ : ڈاکٹروں کا زہریلی دوا پینے والی بچی کے علاج سے انکار

کوئٹہ : ڈاکٹروں کا زہریلی دوا پینے والی بچی کے علاج سے انکار
کوئٹہ : ڈاکٹروں کا زہریلی دوا پینے والی بچی کے علاج سے انکار

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سول ہسپتال کے ڈاکٹروں نے ہڑتال کے باعث زہریلی دوا پینے والی بچی کا علاج کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

متاثرہ بچی کے والدین نے بتایا کہ وہ صبح سے اب تک چار ہسپتالوںمیں جا چکے ہیں مگر کہیںبھی چھ سالہ نرگس کا علاج نہیں کیا گیا جبکہ اب مریضہ بچی کی حالت تشویش ناک ہوچکی ہے اور اس کی جان چلی جانے کاخطرہ ہے۔

مزید : کوئٹہ