منہاس ایئر بیس پر دہشت گردی کی انکوائری شروع

منہاس ایئر بیس پر دہشت گردی کی انکوائری شروع
منہاس ایئر بیس پر دہشت گردی کی انکوائری شروع

  

کامرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائی کے منہاس بیس پر دہشت گردوں کے حملے کی انکوائری شروع کر دی ہے ۔ یہ اعلیٰ سطحی انکوائری فضائیہ کا ایک بوڑد کر رہا ہے جس کے سربراہ ایئر مارشل اطہر حسین بخاری ہیں ۔ بورڈ کے ارکام افطار کے بعد ایئر بیس پہنچے اور جائے وقوعہ کا ابتدائی معائنہ کیا ۔ انکوائری بورڈ کل ہفتے سے مقامی اہلکاروںسمیت مختلف گواہوں کے بیان قلمبند کرے گا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں