کراچی کی گیتا بازیاب ،تاوان کی رقم سابق سینیٹر کے اکاﺅنٹ، محافظ حراست میں

کراچی کی گیتا بازیاب ،تاوان کی رقم سابق سینیٹر کے اکاﺅنٹ، محافظ حراست میں
کراچی کی گیتا بازیاب ،تاوان کی رقم سابق سینیٹر کے اکاﺅنٹ، محافظ حراست میں

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک کروڑ روپے تاوان کیلئے اغواءکی گئی لڑکی کو مواچھ گوٹھ سے بازیاب کر لیا ہے اور سات اغواءکاروں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 22 لاکھ روپے اور گاڑی برآمد کر لی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اغواءکار سابق سینیٹر ساجد میر دشتی کے سیکیورٹی گارڈ ہیں جنہوں نے اعتراف کیا ہے کہ تاوان کے 21 لاکھ روپے ساجد میر دشتی کے اکاﺅنٹ میں ہیں۔ گیتا شاہانی کو 30 جولائی کو کراچی سے اغواءکیا گیا تھا۔

مزید : کراچی