خیبر میل 38گھنٹے لیٹ

خیبر میل 38گھنٹے لیٹ
خیبر میل 38گھنٹے لیٹ

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل 38 گھنٹے بعد لاہور پہنچ گئی ہے جہاں مسافروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ریلوے حکام کے خلاف نعرے بازی کی۔ مسافروں کا کہنا تھا کہ ٹرین میں پانی اور بجلی نہیں تھی اور نہ ہی ائیر کنڈ یشنر چل رہا تھا۔ یہ ٹرین 15 اگست کو کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہوئی تھی جو 38 گھنٹوں کے بعد لاہور پہنچنے کے بعد پشاور کیلئے روانہ ہو گئی۔

مزید : بزنس