لیسکو آفس پر صارفین کاحملہ،عملہ بھاگ گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مصری شاہ میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے لیسکو آفس پر حملہ کر دیا جہاں انہوں نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔ دنیا نیوز کے مطابق مظاہرین کی لیسکو آفس پر حملے کے بعد آفس کا عملہ بھاگ گیا۔