کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کان کن جاں بحق

کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کان کن جاں بحق
کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کان کن جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لورالائی (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کان کن جاں بحق جبکہ ایک بے ہوش ہو گیا۔پولیس کے مطابق ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں کوئلہ کی کان میں کان کنی کے دوران زہریلی گیس بھر جانے سے تین کان کن بے ہوش ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا جارہاتھا کہ دو کان کن جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کے ساتھی کو تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم اس کی حالت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے۔

مزید :

لورا لائی -