دنیا کی سب سے بڑی تسبیح کی نمائش، لمبائی 70 فٹ، وزن 2 من۔۔۔

دنیا کی سب سے بڑی تسبیح کی نمائش، لمبائی 70 فٹ، وزن 2 من۔۔۔
دنیا کی سب سے بڑی تسبیح کی نمائش، لمبائی 70 فٹ، وزن 2 من۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جھنگ (ویب ڈیسک) لکڑی سے بنائی گئی دنیا کی سب سے بڑی تسبیح نمائش کیلئے جھنگ آرٹ گیلری میں رکھ دی گئی، شیشم کی لکڑی سے ایک سال کی مدت میں تیار ہونے والی اس تسبیح کی لمبائی 70 فٹ اور وزن 2 من ہے۔

پاکستانیوں کیلئے شاندار آفر متعارف، اگر آپ بھی سستا ترین فضائی ٹکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں‎
تسبیح تیار کرنے والے جھنگ کے محمد اسلم فاروق نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے ذہن میں چند سال قبل خیال آیا تھا کہ کوئی منفرد چیز بنائی جائے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ دنیا کی سب سے بڑی تسبیح ہے اور ان کی خواہش ہے کہ اس تسبیح کو مسجد نبوی میں رکھا جائے۔

مزید :

جھنگ -