انجکشن لگتے ہی بچہ چل بسا، ڈاکٹر گرفتار، مقدمہ درج

انجکشن لگتے ہی بچہ چل بسا، ڈاکٹر گرفتار، مقدمہ درج
انجکشن لگتے ہی بچہ چل بسا، ڈاکٹر گرفتار، مقدمہ درج

  


قصور (ویب ڈیسک) ڈی ایچ کیو قصور میں تعینات ڈاکٹر نے انجکشن لگا کر 12سالہ بچے کو موت کی نیند سلادیا۔ نیا بازار قصور کے محمد دین عرف مٹھو نے بتایا کہ وہ اپنے 12 سالہ بیٹے کو گلا خراب ہونے پر پرائیویٹ کلینک اشرف کمپلیکس میں لے کر گیا جہاں پر ڈاکٹر اسلم شیخ نے اسے انجکشن دیا جس کے چند سیکنڈ بعد ہی بچے کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس نے ڈاکٹر کو گرفتا کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : قصور


loading...