یمن کی سرحدی حدود سے سعودی عرب کے شہر میں میزائل حملہ ،سات افراد جاں بحق

یمن کی سرحدی حدود سے سعودی عرب کے شہر میں میزائل حملہ ،سات افراد جاں بحق
یمن کی سرحدی حدود سے سعودی عرب کے شہر میں میزائل حملہ ،سات افراد جاں بحق

  


ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )یمن کی سرحدی حدود سے سعودی عرب پر میزائل حملے کے نتیجے میں تین غیر ملکیوں سمیت 7افراد جاں بحق ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق یمنی سرحد سے سعودی شہر نجران میں میزائل حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں چار سعودی شہری جبکہ 3غیر ملکی جاں بحق ہو گئے ۔

مزید : عرب دنیا


loading...