واردنے اپنے نئے پری پیڈ صارفین کے لیے ایک منفرد آفر متعا رف کر وا دی

واردنے اپنے نئے پری پیڈ صارفین کے لیے ایک منفرد آفر متعا رف کر وا دی

لاہور(پ ر)وارد ٹیلی کام نے ہمیشہ سے اپنے صارفین کو بہترین سہولیات فراہم کی ہیں۔ اس بار بھی اپنی روائت کو برقرار رکھتے ہوئے اب وارد کا ہر نیا صارف نیا پری پیڈ کنکشن خریدنے پر یا اپنے نمبر کو وارد پر ی پیڈ نمبر پر منتقل کرنے پر دوسرے نیٹ ورک پر 75 مفت منٹس، 750 وارد منٹس، 750 واردایس ایم ایس اور 750 ایم بی انٹرنیٹ صرف75 روپے کے ریچارج پر حاصل کرسکتے ہیں۔ وارد ٹیلی کام پاکستان کا بہترین نیٹ ورک ہے جو کہ صارفین کو بلا تعطل کنکٹیوٹی فراہم کرتا ہے۔

مزید : کامرس


loading...