کما د کی کا شت کا مو سم شروع ہو چکا ہے، زرعی ماہرین

کما د کی کا شت کا مو سم شروع ہو چکا ہے، زرعی ماہرین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا( آن لائن )زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ پنجا ب میں کما د کی ستمبر کا شت کا مو سم شروع ہو چکا ہے ا س لیے کا شت کا ر بیج کے ا نتخا با ت کیلئے در ج ذ یل سفارشا ت پرعمل کریں۔ کما د کی زیا د ہ پیداوار حاصل کر نے کیلئے 100تا 120من بیج فی ایکڑ استعما ل کریں ،بیج کا انتخا ب ایسے کھیتوں سے جو صحت مند اور ہر قسم کی بیماری سے پاک ہو بیج کاٹنے سے پہلے گنے کی آنکھوں کا اچھی طرح معائنہ کرنا چاہیے اور ان کے صحت مند ہونے کی تصدیق کریں کماد کی کاشت کیلئے صرف محکمہ صحت کے تصدیق شدہ اقسام کاشت کریں۔

مزید :

کامرس -