امریکا، برطانیہ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

امریکا، برطانیہ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

لندن( آن لائن ) امریکا، برطانیہ اور ایشیاء4 میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کے امکانات معدوم ہونا ہے۔نیویارک مارکیٹ میں سہ پہر کے وقت سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1340.49 ڈالر فی اونس رہے۔

امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1347.50 ڈالر فی اونس پر طے ہوئے۔

مزید : کامرس


loading...